مسلمان/ایمان والے /پرہیزگار لوگ/مومن
(96) إِنَّ الَّذِیْنَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَیَجْعَلُ لَہُمُ الرَّحْمَنُ وُدّاً
ترجمہ: بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے تو (خدائے) رحمان ان کے لیے (لوگوں کے) دلوں میں محبت پیدا فرما دے گا
Surely, those who believed and did pious deeds, the Most Kind (Lord) will create love for them in the hearts (of the people)