29۔ یتیم اور محتاج کا بیان
سورۃ النساء:
وَآتُواْ الْیَتَامَی أَمْوَالَہُمْ وَلاَ تَتَبَدَّلُواْ الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ وَلاَ تَأْکُلُواْ أَمْوَالَہُمْ إِلَی أَمْوَالِکُمْ إِنَّہُ کَانَ حُوباً کَبِیْراً(2)
ترجمہ: اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور بُری چیز کو عمدہ چیز سے نہ بدلا کرواور نہ ان کے مال اپنے مالوں میں ملا کر کھایا کرو، یقینا یہ بہت بڑا گناہ ہےo
And deliver to the orphans their belongings; and do not exchange the bad for the good; nor consume their wealth by mixing it with your own. Indeed,
this is a great sin.
Check Also
قرآن کی روشنی میں جنات کا ذکر
قرآن کی روشنی میں جنات کا ذکر سورۃ الحجر وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ …