گناہ کبیرہ کا بیان
سورۃ النساء
إِن تَجْتَنِبُواْ کَبَآءِرَ مَا تُنْہَوْنَ عَنْہُ نُکَفِّرْ عَنکُمْ سَیِّءَاتِکُمْ وَنُدْخِلْکُم مُّدْخَلاً کَرِیْماً(31)
ترجمہ: اگر تم کبیرہ گناہوں سے جن سے تمہیں روکا گیا ہے بچتے رہو تو ہم تم سے تمہاری چھوٹی برائیاں مٹا دیں گے اور تمہیں عزت والی جگہ میں داخل فرما دیں گے
If you keep abstaining from major sins that you are forbidden to do, We shall remove from you your minor sins and shall admit you to a place of honour