المرصوص
سورۃ الصف
(04)اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ
ترجمہ: بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اْس کی راہ میں (یوں ) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں
Assuredly, Allah loves those who fight in the way of Allah (to eliminate tyranny and support the truth, so) organized in ranks as if they were a wall cemented with molten lead