علیین (نیک لوگوں کا نوشہ َا اعمال)
سورۃ المطففین
كَلَّآ اِنَّ كِتَابَ الْاَبْـرَارِ لَفِىْ عِلِّيِّيْنَ (18)
ترجمہ: یہ (بھی) حق ہے کہ بے شک نیکوکاروں کا نوشتہ اعمال علّیّین (یعنی دیوان خانہَ جنت) میں ہے
This is (also) true that the record of the truly pious is for sure maintained in ‘Illiyyin (the ante-chamber of Paradise)
وَمَآ اَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّوْنَ (19)
ترجمہ: اور آپ نے کیا جانا کہ علّیّین کیا ہے