29۔ یتیم اور محتاج کا بیان
سورۃ النساء:
وَآتُواْ الْیَتَامَی أَمْوَالَہُمْ وَلاَ تَتَبَدَّلُواْ الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ وَلاَ تَأْکُلُواْ أَمْوَالَہُمْ إِلَی أَمْوَالِکُمْ إِنَّہُ کَانَ حُوباً کَبِیْراً(2)
ترجمہ: اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور بُری چیز کو عمدہ چیز سے نہ بدلا کرواور نہ ان کے مال اپنے مالوں میں ملا کر کھایا کرو، یقینا یہ بہت بڑا گناہ ہےo
And deliver to the orphans their belongings; and do not exchange the bad for the good; nor consume their wealth by mixing it with your own. Indeed,
this is a great sin.
قرآن کی روشنی میں دنیاوی خواہشات کا بیان
دنیاوی خواہشات کا بیان
سورۃالعمران
زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّہَوَاتِ مِنَ النِّسَاء وَالْبَنِیْنَ وَالْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنطَرَۃِ مِنَ الذَّہَبِ وَالْفِضَّۃِ وَالْخَیْْلِ الْمُسَوَّمَۃِ وَالأَنْعَامِ وَالْحَرْثِ ذَلِکَ مَتَاعُ الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا وَاللّہُ عِندَہُ حُسْنُ الْمَآبِ(14)
ترجمہ: لوگوں کے لئے ان خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کردی گئی ہے (جن میں) عورتیں اور اولاد اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشان کئے ہوئے خوبصورت گھوڑے اور مویشی اور کھیتی (شامل ہیں)، یہ (سب) دنیوی زندگی کا سامان ہے، اور اللہ کے پاس بہتر ٹھکانہ ہے
(Excessively) attractive has been made, for the people, the love of lusts (that) include women, children, and hoarded treasures of gold and silver, and branded horses and cattle and crops. (All) this is the provision of the
worldly life and with Allah is the best abode.
عہد کو توڑنے والے لوگوں کا ذکر
عہد کو توڑنے والے لوگوں کا ذکر
سورۃ العمران
إِنَّ الَّذِیْنَ یَشْتَرُونَ بِعَہْدِ اللّہِ وَأَیْْمَانِہِمْ ثَمَناً قَلِیْلاً أُوْلَ ءِکَ لاَ خَلاَقَ لَہُمْ فِیْ الآخِرَۃِ وَلاَ یُکَلِّمُہُمُ اللّہُ وَلاَ یَنظُرُ إِلَیْْہِمْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَلاَ یُزَکِّیْہِمْ وَلَہُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ(77)
ترجمہ: بیشک جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کا تھوڑی سی قیمت کے عوض سودا کر دیتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور نہ قیامت کے دن اللہ ان سے کلام فرمائے گا اور نہ ہی ان کی طرف نگاہ فرمائے گا اور نہ انہیں پاکیزگی دے گا اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہو گا
Certainly, those who sell the promise of Allah and their own oaths for a small price, it is they who will not have any share in the Hereafter. And on the Day of Resurrection Allah will neither speak to nor look at them, nor will He purify them, and for them will be painful torment.
قرآن کی روشنی میں نکاح کا بیان
نکاح کا بیان
سورۃ النساء
وَلاَ تَنکِحُواْ مَا نَکَحَ آبَاؤُکُم مِّنَ النِّسَاء إِلاَّ مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّہُ کَانَ فَاحِشَۃً وَمَقْتاً وَسَاء سَبِیْلاً(22)
ترجمہ: اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ داد انکاح کر چکے ہوں مگر جو (اس حکم سے پہلے) گزر چکا (وہ معاف ہے)، بیشک یہ بڑی بے حیائی اور غضب (کا باعث) ہے اور بہت بری روش ہے
And do not marry women whom your fathers and forefathers married. But that which has passed (before this command is forgiven). It is indeed highly indecent, infuriating and an evil custom.
قرآن کی روشنی میں جنات کا ذکر
قرآن کی روشنی میں جنات کا ذکر
سورۃ الحجر
وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ
(al-Hijr, 15 : 27)
اور اِس سے پہلے ہم نے جنّوں کو شدید جلا دینے والی آگ سے پیدا کیا جس میں دھواں نہیں تھا
And We created jinn before this from a smokeless blazing fire.
قرآن کی روشنی میں تقویٰ کا ذکر
قرآن کی روشنی میں تقویٰ کا ذکر
سورۃ الانعام
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ ؕ وَ لَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
(al-An‘am, 6 : 32)
اور دنیوی زندگی (کی عیش و عشرت) کھیل اور تماشے کے سوا کچھ نہیں، اور یقیناً آخرت کا گھر ہی ان لوگوں کے لئے بہتر ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں، کیا تم (یہ حقیقت) نہیں سمجھتے
And (the luxury of) the worldly life is nothing but play and funfair, and certainly, it is the home of the Hereafter which is better for the Godfearing. Do you not understand (this reality)?
زنا، بدکاری کا بیان
زنا، بدکاری کا بیان
سورۃ بنی اسرائیل
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا
(al-Isra’, 17 : 32)
اور تم زنا (بدکاری) کے قریب بھی مت جانا بیشک یہ بے حیائی کا کام ہے، اور بہت ہی بری راہ ہے
And do not even go near unlawful sex (adultery). Verily, it is an act of lewdness and is the most evil way.
سنی سنائی بات پر عمل نہ کرنے کا بیان
سنی سنائی بات پر عمل نہ کرنے کا بیان
سورۃ بنی اسرائیل
(36)ترجمہ:اور (اے انسان!) تو اس بات کی پیروی نہ کر جس کا تجھے (صحیح) علم نہیں ، بے شک کان اور آنکھ اور دل ان میں سے ہر ایک سے باز پرس ہوگی
And, (O man,) do not follow that of which you have no (authentic) knowledge. Indeed the ear, the eye and the heart—each of them will be questioned.
المرصوص
المرصوص
سورۃ الصف
ترجمہ: بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اْس کی راہ میں (یوں ) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں
Assuredly, Allah loves those who fight in the way of Allah (to eliminate tyranny and support the truth, so) organized in ranks as if they were a wall cemented with molten lead
سجین (گناہکاروں کا نامہ اعمال)
سجین (گناہکاروں کا نامہ اعمال)
سورۃ المطففین
ترجمہ: یہ حق ہے کہ بدکرداروں کا نامہَ اعمال سجین (یعنی دیوان خانہَ جہنم) میں ہے
It is true that the record of the evildoers is kept in Sijjin (the ante-chamber of hell)
وَمَا اََدْرَاکَ مَا سِجِّیْنٌ (8)
ترجمہ: اور آپ نے کیا جانا کہ سجین کیا ہے
And what do you know what Sijjin is?