تکبر و غرور کا بیان
سورۃ القمان
وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّکَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِیْ الْأَرْضِ مَرَحاً إِنَّ اللَّہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ ()()
ترجمہ: اور لوگوں سے (غرور کے ساتھ) اپنا رخ نہ پھیر، اور زمین پر اکڑ کر مت چل، بے شک اللہ ہر متکبّر، اِترا کر چلنے والے کو ناپسند فرماتا ہے
And do not turn your face away from the people (in arrogance), nor walk haughtily on earth. Surely, Allah does not love the arrogant one who walks gloatingly in self-conceit