نکاح کا بیان
سورۃ النساء
وَلاَ تَنکِحُواْ مَا نَکَحَ آبَاؤُکُم مِّنَ النِّسَاء إِلاَّ مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّہُ کَانَ فَاحِشَۃً وَمَقْتاً وَسَاء سَبِیْلاً(22)
ترجمہ: اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ داد انکاح کر چکے ہوں مگر جو (اس حکم سے پہلے) گزر چکا (وہ معاف ہے)، بیشک یہ بڑی بے حیائی اور غضب (کا باعث) ہے اور بہت بری روش ہے
And do not marry women whom your fathers and forefathers married. But that which has passed (before this command is forgiven). It is indeed highly indecent, infuriating and an evil custom.