قول و فعل میں تضادکا بیان
سورۃ الصف
(2) يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ
ترجمہ: اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ہو
O believers! Why do you say what you do not do?
کَبُرَ مَقْتاً عِندَ اللَّہِ اََن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ (3)
ترجمہ: اللہ کے نزدیک بہت سخت ناپسندیدہ بات یہ ہے کہ تم وہ بات کہو جو خود نہیں کرتے
How despicable it is in the sight of Allah that you say what you do not do!