نقصان اُٹھانے والے یا خسارے والے لوگ
سورۃ الکہف
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًا(103)
ترجمہ: فرما دیجیے: کیا ہم تمہیں ایسے لوگوں سے خبردار کر دیں جو اعمال کے حساب سے سخت خسارہ پانے والے ہیں
Say: ‘Shall We alert you to those who are great losers in respect of deeds?