مالِ غنیمت کا ذکر
سورۃ الفتح
19 وَمَغَانِمَ کَثِیْرَۃً یَأْخُذُونَہَا وَکَانَ اللَّہُ عَزِیْزاً حَکِیْماً ())
ترجمہ: اور بہت سے اموالِ غنیمت (بھی) جو وہ حاصل کر رہے ہیں، اور اللہ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے
And (also) the abundant spoils that they are taking and Allah is Almighty, Most Wise.