قرضِ حسنہ کا ذکر
(3) سورۃ البقرہ
الَّذِیْنَ یُؤْمِنُونَ بِالْغَیْْبِ وَیُقِیْمُونَ الصَّلاۃَ وَمِمَّا رَزَقْنَاہُمْ یُنفِقُونَ ())
ترجمہ: جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز کو (تمام حقوق کے ساتھ) قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیاہے اس میں سے(ہماری راہ میں) سے خرچ کرتے ہیں
Those who believe in the unseen, and establish Prayer (fulfilling all its requisites) and spend (in Our way) out of what We have given them