منافقین کا ذکر
سورۃ البقرہ آیات نمبر (8)
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّقُوْلُ اٰمَنَّا بِاللّـٰهِ وَبِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَمَا هُـمْ بِمُؤْمِنِيْنَ
ترجمہ:اور لوگوں میں سے بعض وہ (بھی) ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ پر اور یومِ قیامت پر ایمان لائے حالانکہ وہ (ہر گز) مومن نہیں ہیں
And amongst people there are (also) some who say: ‘We believe in Allah and the Last Day,’ whereas they are not (at all) believers.