قرآن کی روشنی میں ناپ تول کا ذکر
سورۃ المطففین
وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِيْنَ (1)
ترجمہ: بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے
Woe to those who give less in measure or weight!
اَلَّـذِيْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُوْنَ (2)
ترجمہ: یہ لوگ جب (دوسرے) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو (ان سے) پورا لیتے ہیں
When (they) take by measure from others, they take (from them) full.