امانت دارکیلئے انعام کا ذکر
سورۃ المعارج
وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِاََمَانَاتِہِمْ وَعَہْدِہِمْ رَاعُونَ (32)
ترجمہ: اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی نگہداشت کرتے ہیں
And those who safeguard their trusts and promises
وَالَّذِیْنَ ہُم بِشَہَادَاتِہِمْ قَاءِمُونَ (33)
ترجمہ: اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں
And those who stand firm on their testimonies
وَالَّذِیْنَ ہُمْ عَلَی صَلَاتِہِمْ یُحَافِظُونَ (34)
ترجمہ: اور وہ لوگ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں
And those who safeguard their prayers