اللہ پاک کی راہ میں قتل / شہید ہونے والوں کا ذکر
سورۃ البقرہ
وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ یُقْتَلُ فِیْ سَبیْلِ اللّہِ اََمْوَاتٌ بَلْ اََحْیَاء وَلَکِن لاَّ تَشْعُرُونَ (154)
ترجمہ:اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جا ئیں انہیں مت کہا کرو کہ یہ مردہ ہیں ، ( وہ مردہ نہیں ) بلکہ زندہ ہیں لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا )شعور نہیں
Never say that those martyred in the cause of Allah are dead—in fact, they are alive! But you do not perceive it.