Names of Allah in the light of Quran
اِسم ذات اللہ کا ذِکرقرآن کی روشنی میں
سورۃ الفاتحہ میں اِسم ذات اللہ کا ذِکر
( Names of Allah in Surah Al-Fatihah)
:سورۃ الفاتحہ
(1)ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
ترجمہ: سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
All praise be to Allah alone, the Sustainer of all the worlds
(Surah: Al-Fatihah- Ayat 1)
(2)ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ترجمہ: نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
Most Compassionate, Ever-Merciful
(Surah: Al-Fatihah- Ayat 2)
(3)مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
ترجمہ: روزِ جزا کا مالک ہے
Master of the Day of Judgment
(Surah: Al-Fatihah- Ayat 3)
اللّٰہ پاک کی توفیق سے بہت ہی اچھی کوشش ہے ۔اللہ پاک۔کی مہربانی اور والدین دعاؤں سے ہی انسان نیکی اور بھلائی کے کام کر پاتا ہے۔آپکی کاوش آپ کے لیے اور دیگر لوگوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنے ۔اللہ پاک آپ کو مزید توفیق اور استقامت عطا فرمائے ۔اس کاوش کو آپ اور آپ کے والدین کی بخشش کا ذریعہ بناءے
thanks
MashAllah Sir its a great effort to enlighten the hearts of Muslims. اللہ کریم آپ کو استقامت عطا فرمائے اور اپنی رحمتوں سے نوازے