سجین (گناہکاروں کا نامہ اعمال)
سورۃ المطففین
(7) کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِیۡ سِجِّیۡنٍ
ترجمہ: یہ حق ہے کہ بدکرداروں کا نامہَ اعمال سجین (یعنی دیوان خانہَ جہنم) میں ہے
It is true that the record of the evildoers is kept in Sijjin (the ante-chamber of hell)
وَمَا اََدْرَاکَ مَا سِجِّیْنٌ (8)
ترجمہ: اور آپ نے کیا جانا کہ سجین کیا ہے
And what do you know what Sijjin is?