بہتان / تہمت کا بیان
سورۃ النساء
وَمَن یَکْسِبْ خَطِیْءَۃً أَوْ إِثْماً ثُمَّ یَرْمِ بِہِ بَرِیْئاً فَقَدِ احْتَمَلَ بُہْتَاناً وَإِثْماً مُّبِیْناً(112)
ترجمہ: اور جو شخص کسی خطا یا گناہ کا ارتکاب کرے پھر اسکی تہمت کسی بے گنا ہ پر لگا دے تو اس نے یقینا ایک بہتان اور کھلے گناہ (کے بوجھ) کو اٹھا لیا
And whoever commits some error or sin and then casts its blame on some blameless person has certainly taken (the burden of) a calumny and an
open sin.