فضول خرچی کا بیان
سورۃ الاعراف
یَا بَنِیْ آدَمَ خُذُواْ زِیْنَتَکُمْ عِندَ کُلِّ مَسْجِدٍ وکُلُواْ وَاشْرَبُواْ وَلاَ تُسْرِفُواْ إِنَّہُ لاَ یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ(31)
ترجمہ: اے اولادِ آدم! تم ہر نماز کے وقت اپنا لباسِ زینت (پہن) لیا کرو اور کھاؤ اور پیو اور حد سے زیادہ خرچ نہ کرو کہ بے شک وہ بے جاخرچ کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا
O Children of Adam! Dress up decently every time you offer Prayer. And eat and drink, but do not spend extravagantly because certainly He does not like the extravagant.