صراطِ مستقیم
سورۃ الانعام
وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًاؕ-قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ(126)
ترجمہ: اوریہ (اسلام ہی) آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والے لوگوں کے لئے آیتیں تفصیل سے بیان کردی ہیں
And this (Islam) is the (only) straight path of your Lord. Verily, We have clearly explained Revelations in detail for those who accept direction and guidance.